MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

خصوصی رپورٹس

خصوصی رپورٹس

دیکھتے ہیں!

تحریروتحقیق:مسعودچوہدری ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ عبدالحق نے ایک گھوڑا خریدا! گھوڑا بہت خوبصورت تھالیکن بہت زیادہ قیمتی نہیں تھا! ہمسایہ نے دیکھ کر کہا "واہ! زبردست!" عبدالحق نے جواب دیا "دیکھتے ہیں!" کچھ عرصہ گزرا، گھوڑا اپنے کارہائے منصبی…

آشیانہ پاکیزہ

تحریر: کنول زہرا یہ کہانی ہے, آشیانہ پاکیزہ کی,  آشیانہ کے مالکان نے اسے بہت محنت, لگن اور محبت سے بنایا ہے, بنانے کے ایک برس بعد ہی مالکان کے سرپرست کا انتقال ہوگیا, اہلخانہ سرپرست کے بنا تنہائی اور خوف کا شکار ہوئے مگر الله کے حکم سے…

فوجی فلاحی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کی اصلیت

تحریر: کنول زہرا گزشتہ کچھ ایام سے سوشل میڈیا پہ ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے جس میں بے شمار خود ساختہ اعدادوشمار کے ذریعے عسکری فلاحی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لئے مبالغہ آمیز اور قیاس آرائیوں پہ مشتمل ایک نام نہاد تجزیہ پیش کیا…

اقتصادی بحران اور ریاست

تحریر: کنول زہرا عالمی وبا کارونا کی وجہ سے پوری دنیا اقتصادی بحران کا شکار ہے,  ورلڈ بینک کے مطابق دوسری جنگ عظیم کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب اقتصادی صورتحال اس قدر دگرگوں ہوئی ہے کہ ترقی یافتہ اور امیر ممالک کی صورتحال بھی متاثر ہوئی ہے,…

ملک خالد محمود اعوان بطور میر ٹ پسند ودبنگ پولیس آفیسر

خصوصی تحریر : راجہ نورالہی عاطف انسان کے اندر برائی اور اچھائی بدی بننے کی خیر مشعل علم کے میلانات ازل سے ودیعت کر دیئے گئے ہیں ۔ ان دونوں کے درمیان تضاد تصادم اور ٹکراؤ کی کیفیت قائم رہے اور جب تک یہ قسم کا شکار ہے انسان کی زندگی عجیب…

پیغام محبت

تحریر: کنول زہرا نفرت انگیز تقاریر معاشرے کی تہذیبی اقدار کو براہ راست نقصان پہنچاتی ہیں, اس قسم کی تقاریر سے انسانی وقار، مساوات اور امن کو کو شدید دھچکا لگتا ہے, آج کل ہر شخص کے ہاتھ میں سیل فون ہے جس پر دن رات نفرت انگیزی کا مواد اپلوڈ…

بہار کی دستک

تحریر: کنول زہرا 17 جون 2022 ہر پاکستانی کے لئے بہت اہم تاریخ تھی, اس روز پاکستانیوں کی نگاہیں مسلسل خبروں کی جانب تھیں کیونکہ 13 سے 17 جون تک جرمنی کے دارالحکومت برلن میں فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا, جس میں پاکستان گرے…

میں نیوٹرل نہیں رہ سکتا

۔۔۔محمد امانت اللہ نیوٹرل کی ایجاد آٹوموبل کمپنی والوں نے کی ھے اس سے قبل لوگ پیدل چلتے تھے یا پھر سائکل کا استعمال کرتے تھے۔ نیوٹرل کا اصل مقصد گاڑی کو اسٹارٹ کرنا مقصود ہوتا ھے۔ ہاں مقصود سے ، مقصود چپراسی کی یاد تازہ ہو جاتی ھے۔…

جناب چوہدری احسان اللہ بطور ہردلعزیز آفیسر

خصوصی تحریر: راجہ نورالہی عاطف تبادلے اور ترقیاں سرکاری ملازمت کا حصہ ہوتی ہیں ۔ عوامی خدمت کے لیے تعینات آفیسرز اپنی ٹرن گزار کر چلے جاتے ہیں ۔ سماجی بہبود کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دینے والے آفیسرز عوامی دلوں پر راج کرتے ہیں ۔…

کھاد کے متوازن استعمال کا فصلوں کی پیداوار میں کردار

خرم شہزاد خٹک پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور اس کی معیشت کا زیادہ انحصار زراعت پر ہے۔ اس خطہ کو اللہ پاک نے چار موسموں اور سمندر سے لیکربرفانی جغرافیہ سے نوازا ہے۔ بڑھتی آبادی کے پیش نظر خوراکی پیداوار میں خود انحصاری اور یقینی فراہمی وقت…