MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

دبئی کے حکومت نے نوجوانوں کو شادی کرنے پر بیش قیمت انعامات دینے کا اعلان کیا

دبئی (ویب ڈیسک)دبئی کے حکمرانوں نے نوجوانوں کو شادی کی ترغیب دینے کے لیے نئے شادی شدہ جوڑوں کو بیش قیمت انعامات دینے کا اعلان کیا ہے۔ دبئی کے حکمراں نے نئے شادی شدہ جوڑوں کو بیش قیمت انعامات دینے کا اعلان کیا ہے اور…

چین میں کروناکے بعد ایک نیا وائرس سامنے آگیا

بیجنگ (ویب ڈیسک )مسائل نیوز کے مطابق ہیومن میٹاپنیو وائرس (ایچ ایم پی وی) نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز اور رپورٹس کی وجہ سے توجہ حاصل کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ چین کے ہسپتالوں میں ایچ ایم پی وی سمیت سانس کی بیماریوں…

یونان کشتی حادثے میں 4 پاکستانیوں کی لاشیں ملیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)یونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید 4 پا کستانیوں کی لاشیں مل گئیں۔ایف آئی اے کے مطا بق یونان کشتی حادثے میں ملنے والے پاکستانیوں کی لاشو ں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ تین لاشوں کی…

30دسمبر،ہیرو اسلام صدام حسین کی شہادت

بغداد(ویب ڈیسک)آج ہم یہاں اس عظیم شخصیت کو یاد کرنے کے لیے جمع ہوئے ہیں جس کو مسلمانوں کے تہوار عید الاضحیٰ جیسے مقدس دن میں شہید کیا، جس نے عراق کی سرزمین پر کئی دہائیوں تک حکمرانی کی اور عالمی تاریخ میں اپنی ایک منفرد پہچان چھوڑ کر گئے۔…

چین نے امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

بیجنگ(ویب ڈیسک)چین نے امریکی فوج کی 7 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرکے اثاثے منجمد کردیے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصب سنبھالنے سے قبل ہی چین نے امریکا کی 7 فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کرکے اپنی پالیسی واضح کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

جنوبی کوریا،کا مسافرطیارہ حادثے کاشکار ،سینکڑوں ہلاک

جنوبی کوریا (ویب ڈیسک)رپورٹ کے مطابق حادثے کا شکار مسافر طیارہ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک سے واپس آرہا تھا۔ طیارے میں 175 مسافر اور عملے کے 6 ارکان سوار تھے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے کو حادثہ لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث پیش آیا۔…

پاکستان کا بیلسٹک میزائل پروگرام امریکا کیلئے خطرہ،امریکی نائب مشیر

واشنگٹن(ویب ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نائب قومی سلامتی کے مشیر نے اسلام آباد کا طرز عمل طویل فاصلے تک اہداف کو نشانہ بنانے والے میزائل پروگرام کے مقاصد کے بارے میں شکوک شبہات کو جنم دیا ہے۔امریکا کے نائب مشیر برائے قومی…

قتل کے ملزمان کوگوگل میپ کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا

اسپین ( مسائل نیوز) گوگل میپ تصویر کی مدد سے 1 سال قبل لاپتہ ہونے والے شخص کے قاتلوں کواسپین میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق لاپتہ ہونے والے ایک شخص کے کیس کو اسپین کی پولیس نے گوگل میپ کی مدد سے حل کرتے ہوئے ایک خاتون…

چاند پر جانیوالے بھارت کے مشن چندریان 3 کا بجٹ کتنا ہے؟

چاند پر جانیوالے بھارت کے مشن چندریان 3 کا بجٹ کتنا ہے؟ بھارت مشن چندریان 3 کی کامیابی کے ساتھ چاند کے تاریکی حصے پر لینڈ کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چاند کے اس تاریکی حصے تک پہنچانے والے بھارتی مشن…