MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

دنیا کے دو ملک جہاں پہلا روزہ 20 فروری کو ہوگا

نیوزی لینڈ(مسائل نیوز)دنیا کے بیشتر ممالک میں رمضان المبارک 18 اور 19 فروری سے شروع ہو چکا ہے، لیکن دو ممالک فجی اور نیوزی لینڈ میں رمضان کا آغاز 20 فروری سے ہوگا۔ دونوں ممالک میں رمضان کا چاند 18 فروری کی شام کو نظر نہیں آیا، جو کہ…

سعودی عرب میں عام تعطیل کا اعلان

ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب کی وزارت افرادی قوت نے اعلان کیا ہے کہ 22 فروری 2026 کو مملکت میں یوم تاسیس کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ یہ تعطیل سرکاری، نجی اور غیر منافع بخش شعبوں کے تمام اداروں پر لاگو ہوگی۔ سعودی میڈیا کے مطابق، شاہ سلمان…

بانی پی ٹی آئی کو ڈیل دی جا رہی ہے نہ ڈھیل، تمام باتیں قیاس آرائیاں ہیں: عطا تارڑ

لندن (مسائل نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ڈیل دی جا رہی ہے، نہ ڈھیل، تمام باتیں قیاس آرائیاں ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی کی صحت کی صورتحال تشویشناک…

رمضان المبارک کا اعلان کب ہوگا؟ عمان اور سعودی عرب سے تازہ خبر سامنے آگئی

سعودی عرب (مسائل نیوز)دنیا کے مخلتف ممالک میں رمضان المبارک 1447 ہجری کے آغاز کے لیےمیں چاند بینی کا عمل جاری ہے۔سعودی عرب میں آج یعنی 17 فروری 2026 کی شام رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ سعودی سپریم کورٹ نے ملک…

محسن نقوی کی سری لنکن پولیس کو پاکستان میں ٹریننگ کی پیشکش

کولمبو(مسائل نیوز)پاکستان اور سری لنکا نے غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی روک تھام کیلئے باہمی کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سری لنکا کی وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں انکی سری لنکن ہم منصب آنند وجے…

مسجد الحرام کے مطاف کا سنگ مرمر کیسے گرمی کو مات دیتا ہے؟

مکہ مکرمہ (مسائل نیوز)مکہ مکرمہ میں شدید دھوپ اور بلند درجہ حرارت کے باوجود مسجد الحرام کے مطاف کا سنگ مرمرحیرت انگیز طور پر ٹھنڈا رہتا ہے۔ یہ کوئی اتفاق نہیں بلکہ قدرتی مواد کے درست انتخاب اور جدید انجینئرنگ ڈیزائن کا مربوط نتیجہ ہے جو…

ناقص انتظامات کے باعث دو عمرہ کمپنیوں کے لائسنس معطل کر دیئے گئے

لاہور (پاکستان امیج) سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے زائرین کو رہائش کی خدمات کی فراہمی میں ناکامی پر عمرہ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو رہائشی خدمات کی خلاف ورزی پر 2 عمرہ…

فوٹوشوٹ کراتی دلہن کا بیگ چور لے اڑا، لاکھوں روپے کے زیورات اور نقدی سے محروم

نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارت کے شہر جے پور میں شادی کی ایک پُررونق تقریب میں ایک شخص مبینہ طور پر مہمان بن کر آیا اور دلہن کا بیگ چرا کر فرار ہوگیا۔ یہ واقعہ جگت پورہ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں نوین کرول کی شادی کی تقریبات جاری تھیں۔…

ماہ رمضان، 17 فروری کو دوربین سے چاند نہ دیکھیں، متحدہ عرب امارات نے خبردار کردیا

متحدہ عرب امارات(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کے ماہرینِ فلکیات نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ 17 فروری کو دوربین سے چاند دیکھنے کی کوشش نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ماہرینِ فلکیات نے عوام کو…

فیلڈ مارشل کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

واشنگٹن (مسائل نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس (CDF) نے 12 سے 14 فروری تک جرمنی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے 62ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر مختلف اہم ملاقاتوں…