Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
حکومت بلوچستان اور پاک فوج کے اشتراک سے ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد کا آغاز
کوئٹہ (مسائل نیوز) سول انتظامیہ، پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے باہمی اشتراک سے حکومتِ بلوچستان نے ترقیاتی پروگرام کا آغاز کر دیا۔
بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (بی ایس ڈی آئی) کے تحت بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام…
موسیٰ خیل میں ہیضے سے8افرادجاں بحق
موسیٰ خیل (مسائل نیوز) صوبہ بلوچستان میں موسیٰ خیل کے علاقے چینہ خوندی میں ہیضے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔
’’جنگ ‘‘ کے مطابق کے مطابق موسیٰ خیل کے ضلعی افسرِ صحت عبدالغفار کھیتران نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 6 بچے اور 2 مرد…
بلوچستان میں انسداد اسمگلنگ آپریشن، منشیات سمیت 70 کروڑ کی اشیا ضبط
کوئٹہ (مسائل نیوز)فرنٹیئر کور نارتھ بلوچستان اور کوئٹہ کسٹمز نے انسدادِ اسمگلنگ کے لیے ایک مشترکہ اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ سے اسمگل شدہ سگریٹس، چھالیہ اور چائے برآمد کرلی۔
انسداد اسمگلنگ کی اس بڑی کارروائی میں 10ٹرک ضبط کر کے…
پولیو کا خاتمہ حکومت اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی
کوئٹہ(مسائل نیوز)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی کی زیر صدارت 15 دسمبر 2025ء سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں ریڈینس اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ڈی ایچ او کوئٹہ، این اسٹاف، پولیس حکام اور متعلقہ پولیو افسران نے شرکت کی۔اجلاس…
چھتر کے علاقے میں دو قبائل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خواتین سمیت 6 افرادزخمی
ڈیرہ مراد جمالی (مسائل نیوز) نصیرآباد چھتر کے علاقے میں دو قبائل کے درمیان مسلح تصادم دو خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق ضلع نصیراباد پولیس تھانہ چھتر میں مبنیہ تنازعہ پر…
کوئٹہ بلدیاتی انتخابات: 2541 امیدوار میدان میں، 108 وارڈز میں بلا مقابلہ کامیابی، 18 وارڈز خالی رہ…
کوئٹہ (مسائل نیوز ) الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے 2 ہزار 870 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیے ہیں۔ صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق 329 امیدواروں کی جانب سے کاغذات واپس لینے کے بعد اب مجموعی طور پر 2 ہزار 541…
محکمہ تعلیم بلوچستان نے موسم سرما کی تعطیلات کااعلان کردیا
کوئٹہ (مسائل نیوز)محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کااعلان کردیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق سردعلاقوں میں تعلیمی ادارے 16 دسمبر 2025 سے 28 فروری2026 تک بند رہیں گے،گرم علاقوں میں تعلیمی ادارے 22 دسمبر سے 4 جنوری 2026 تک…
کوئٹہ بلدیاتی انتخابات کیلئے 2 ہزار 870 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار
کوئٹہ: (مسائل نیوز) الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے 2 ہزار 870 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے۔
صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق انتخابات کیلئے 2 ہزار 870 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے، 329…
کے پی کے میں گورنر راج کی افواہیں ملک کو انتشار کی طرف لے جائیں گی، غیر آئینی اقدامات سے گریز کیا…
کوئٹہ (مسائل نیوز ) جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری جنرل وسینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے خبردار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق افواہیں نہ صرف غیر ذمہ دارانہ ہیں بلکہ ایسے غیر معمولی اقدامات ملک کو مزید سیاسی انتشار کی جانب…
شاہرگ: کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 2 کانکن جاں بحق، ساتھیوں نے لاشیں نکال لیں
شاہرگ (مسائل نیوز) شاہرگ میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 2کانکن جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جمعرات کو شاہرگ کی مقامی کوئلہ کان میں کام کے دوران اچانک مٹی کاتودہ گرنے سے 2کانکن سریال اور شاہ بیگ ملبے تلے دب کرجاں بحق ہوگئے…