Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
حکومت بلوچستان کسان کارڈ کے ذریعے غریب کسانوں کو مالی سہولت فراہم کر رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر…
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے گرین پاکستان انیشیٹو فیز ٹو کے تحت 847 کسانوں کو 3.2 ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم کیے
ان قرضوں سے صوبے میں 35 ہزار 609 ایکڑ رقبے پر کاشتکاری ممکن بنائی…
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 8دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار زخمی
کوئٹہ(مسائل نیوز)کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق کارروائی کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کی گئی جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت…
حکومت بلوچستان ہر مستحق خاندان کی دہلیز تک رمضان پیکج پہنچائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز…
کوئٹہ(مسائل نیوز)حکومت بلوچستان نے ماہ رمضان المبارک کے دوران مستحق اور غریب خاندانوں کے لیے رمضان پیکج کا اعلان کر دیا
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں بلوچستان کے 3 لاکھ 28 ہزار مستحق خاندانوں کو خصوصی…
بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد
سنجاوی(مسائل نیوز)بلوچستان کی تحصیل سنجاوی میں دہشت گردی کے خلاف احتجاج کے طور پر پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان زندہ باد ریلی میں ضلع زیارت ،ہرنائی اور تحصیل سنجاوی کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ریلی میں…
بلوچستان میں موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی
کوئٹہ(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی موسم اور بارش کے امکان کے حوالے سے وارننگ جاری کر دی ہے۔
کوئٹہ، پشین، مسلم باغ، ڑوب، زیارت، بارکھان، سبی اور قلات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی…
پنجگور میں بقائے پاکستان ریلی، دہشت گردی کے خلاف بھرپور احتجاج
پنجگور (مسائل نیوز) پنجگور میں بقائے پاکستان ریلی کا انعقاد فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی کے خلاف عوام نے بھرپور احتجاج کیا۔
پنجگور میں منعقدہ بقائے پاکستان ریلی میں فتنہ الہندوستان کے نام نہاد آپریشن ہیروف2 کیخلاف شدید احتجاج کیا گیا، ریلی…
آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام، گوادر اور کوئٹہ کےطلباء کیلئے مختلف دوروں کا اہتمام
گوادر (مسائل نیوز) آئی ایس پی آرکے تحت جاری ونٹر انٹرن شپ پروگرام کے سلسلے میں ملک بھر میں نوجوانوں کی قومی تربیت کا عمل جاری ہے۔
آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام کے تحت گوادر کے طلباء نے گوادر نیول بیس اور میرین ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا،…
خاران اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے جھٹکے ،شدت 3.6 ریکارڈ
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان کے علاقے خاران اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت3.6ریکارڈکی گئی ۔زلزلے کی گہرائی 12کلومیٹر ریکارڈجبکہ زلزلے کا مرکزخاران سے 43کلومیٹر جنوب…
عوام کو درپیش مسائل کے ازالے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،عبدالرحمن کھیتران
بارکھان(مسائل نیوز) صوبائی وزیر سردار عبد الرحمٰن کھیتران نے یونین کونسل تکھڑا میں بستی غلے محمد عظیمانی لنجانی کا اہم دورہ کیا، جہاں مقامی عمائدین اور عوام کی بڑی تعداد نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔دورے کے دوران صوبائی وزیر نے عوام سے…
بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ ( مسائل نیوز) بلوچستان کے ضلع واشک اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز واشک سے 20 کلو میٹر دور شمال مشرق میں تھا۔
واضح رہے کہ…