Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
گھر، فصلیں، دکانیں، بازار سب پانی کی نذر، گجرات میں 506 ملی میٹر بارش نے تباہی مچا دی
گجرات (مسائل نیوز )گجرات شہر اس وقت بدترین اربن فلڈنگ کی لپیٹ میں آ چکا ہے، جہاں مسلسل موسلادھار بارشوں اور ناقص نکاسی آب کے باعث شہری علاقوں میں 4، 4 فٹ تک پانی جمع ہو گیا ہے۔
مدینہ سیداں، کچہری چوک، گوندل چوک، ظہور الٰہی اسٹیڈیم اور…
کرک، گشت پر مامور پولیس موبائل پر اندھا دھند فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید
پشاور(مسائل نیوز)خیبرپختونخوا کا ضلع کرک ایک بار پھر دہشت گردی کی لرزہ خیز واردات سے گونج اٹھا، جہاں بانڈہ داؤد شاہ کے علاقے میں نامعلوم حملہ آوروں نے پولیس کی گشت پر مامور گاڑی کو نشانہ بنا ڈالا۔
خوفناک حملے کے نتیجے میں ایس ایچ او…
انتہا پسندی و دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فورسز کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے، بلاول
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتہا پسندی و دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے۔
بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے اور لکی مروت میں پولیس…
کوئٹہ دھماکے میں 15 افراد شہید، نشانہ کون تھے ؟ دھماکہ کیسے ہوا ؟ حمزہ شفقات کے انکشافات
کوئٹہ (مسائل نیوز ) کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے بعد ہونے والے خودکش دھماکے پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان محمد حمزہ شفقات نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے تصدیق کی کہ اس دلخراش واقعے میں 15 افراد شہید اور 32 زخمی ہوئے، جن…
وزیراعظم شہباز شریف کا کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت، دہشت گردوں کو قرار واقعی سزا دینے کا عزم
بیجنگ(مسائل نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے اس حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت…
بھارت نے چناب میں مزید پانی چھوڑ دیا، خوفناک سیلابی ریلا ملتان میں داخل، راوی میں صفورہ بند توڑ دیا…
لاہور(مسائل نیوز)بھارت نے دریائے چناب میں مزید پانی چھوڑ دیا جبکہ پہلے سے بھپرے ہوئے چناب سے خوفناک سیلابی ریلا ملتان ڈویژن میں داخل ہوگیا ہے، دریائے راوی کے ہیڈ سندھنائی پر پانی کے غیر معمولی دباؤ کے باعث ضلعی انتظامیہ نے مائی صفورہ بند کو…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جہاں 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
گزشتہ روز 100 انڈیکس ایک ہزار 4 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 50 ہزار 975 پر بند ہوا…
لوئر کرم میں مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ، 7 افراد جاں بحق
ڈی آئی خان(مسائل نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل لوئر کرم میں مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کے حملے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق احمد خان کلے کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے مسافر گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی اور موقع سے فرار…
کالا باغ ڈیم کی تعمیر پی ٹی آئی کی پالیسی نہیں، علی امین کا ذاتی بیان ہے، سلمان اکرم راجا
راولپنڈی(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق بیان ان کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے، لیکن یہ ہرگز پارٹی پالیسی نہیں ہے۔
راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی…
پنجاب میں 5 ستمبر تک بارشیں، دریاؤں میں سیلاب کی شدت میں اضافے کا خدشہ
لاہور۰(مسائل نیوز)پنجاب کے مختلف اضلاع میں 5 ستمبر تک بارشوں کا امکان ہے جس کے باعث دریاؤں میں سیلاب کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق دریائے چناب میں مرالہ ہیڈ ورکس میں پانی کی سطح 4 لاکھ 68 ہزار کیوسک تک جا پہنچی…