MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بارش کے بعد کئی ’’برساتی مینڈک‘‘ نکل آئے جو افواہیں پھیلا رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں بارش کے بعد کئی ’’برساتی مینڈک‘‘ نکل آئے جو افواہیں پھیلا رہے ہیں۔ بانی پاکستان محمد علی جناح کے یوم وفات کے موقع پر مزارِ قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی نئی قسط کیلیے مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں ہوں گے

اسلام آباد(مسائل نیوز)آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی نئی قسط کے لیے مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں ہوں گے۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کے لیے دوسرے اقتصادی جائزہ پر مذاکرات رواں…

لاپتہ افراد کا مسئلہ ہمیشہ کے لئے ختم کریں گے، ہمارا منشور دہشت گردی کو روکنا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان…

کوئٹہ(مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے ہم دہشت گردوں کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے۔ انسداد دہشت گردی کا قانون عام عوام پر لاگو نہیں ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ مولانا ہدایت…

امریکا کیساتھ اچھے تعلقات بنانے ہیں اور چین کیساتھ اسٹریٹجک تعلقات میں بہتری لانی ہے: وزیراعظم

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کیساتھ اچھے تعلقات بنانے ہیں اور چین کیساتھ اسٹریٹجک تعلقات میں بہتری لانی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا میجر عدنان اسلم نے خوارج سے لڑتے…

وزیراعظم کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، سیلابی ریلیف اقدامات پر بریفنگ

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا، جس میں سیلابی ریلیف اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جا…

کراچی میں تھڈو ڈیم اوورفلو، ندیاں بپھر گئیں، موٹر وے اور تعلیمی ادارے بند، ریسکیو کیلیے فوج طلب

کراچی(مسائل نیوز)شہر قائد میں شدید بارشوں کے باعث تھڈو ڈیم اوور فلو کر گیا، جس کے بعد سیلابی پانی کا طاقتور ریلا ایم 9 موٹروے تک پہنچ گیا۔ سپر ہائی وے پر واقع الحبیب ریسٹورینٹ کے اطراف سڑک زیر آب آ گئی ہے، جس کی وجہ سے کراچی سے حیدرآباد…

کراچی کے مغرب میں بارشوں کا سسٹم موجود؛ آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی(مسائل نیوز)کراچی میں بارشوں کا سبب بننے والا سسٹم اس وقت شہر کے مغرب میں تقریباً 50 کلومیٹر کی دوری پر موجود ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ کے روز بھی شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان برقرار رہے گا، جبکہ بعض…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(مسائل نیوز)عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی، جس میں جوڈیشل…

سیاسی نظریات و اختلافات اپنی جگہ، دہشت گردی کے خلاف پورا بلوچستان متحد ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

قلعہ سیف اللہ(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی خواہ مذہب کے نام پر ہو یا قومیت کے نام پر، اس کا عوامی حقوق اور ترقی سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ ظلم، بربریت اور کھلی ملک دشمنی ہے بلوچستان کے عوام دہشت گردوں…

بھارتی آبی جارحیت کے باعث دریائے ستلج بپھر گیا، کئی دیہات ڈوب گئے، فصلیں تباہ، ہزاروں لوگ بے گھر

لاہور(مسائل نیوز)بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں آج مزید پانی چھوڑنے کا الرٹ جاری کردیا گیا جب کہ پہلے ہی کئی بستیاں اور سیکڑوں دیہات زیر آب ہیں اور کئی کئی ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ اور ہزاروں مکین بے گھر ہوگئے ہیں۔ بھارت نے پاکستان…