Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
شکارپور؛ ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس کی 5بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، کئی مسافر زخمی
شکار پور(مسائل نیوز)شکارپور کے قریب سلطان کوٹ کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکے سے جعفر ایکسپریس کی 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس پشاور سے کوئٹہ جا رہی تھی، دھماکے سے کئی مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔…
بلوچستان کے عوام اور سیکیورٹی فورسز نے مل کر دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا ہے،وزیراعلیٰ…
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیرِ اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خضدار کے علاقے زہری میں سیکیورٹی فورسز کی ایک بڑی کارروائی کو وطن دشمنوں کے خلاف ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوئے اور ان کے…
کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کی راہ ہموار، بلوچستان ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو فوری الیکشن کا حکم دے…
کوئٹہ(مسائل نیوز) بلوچستان ہائی کورٹ نے عوامی مفاد میں ایک بڑا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو کوئٹہ میں جلد از جلد بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے اور حلقہ بندیوں کے خلاف دائر تمام آئینی درخواستوں کو خارج کر دیا ہے۔…
بلوچستان؛خاران میں نامعلوم مسلح افراد کا جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ،قاضی اغوا،عمارت کو آگ لگا دی گئی
خاران (مسائل نیوز)بلوچستان کے ضلع خاران میں نامعلوم مسلح افراد کا جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ، قاضی اغوا، عمارت کو آگ لگا دی گئی۔
پولیس کےمطابق خااران میں نامعلوم مسلح افراد نےجوڈیشل کمپلیکس پرحملہ کر کےعمارت کو آگ لگا دی، پولیس کے مطابق مسلح…
بلومبرگ کی رپورٹ اہم سنگ میل ہے، پاکستان کی ترقی کا سفر اب رکے گا نہیں: وزیراعظم
ملایئشیا(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے بلومبرگ کی رپورٹ کو اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ترقی کا یہ سفر اب رکے گا نہیں۔
پاکستانی معیشت کے حوالے سے بلوم برگ کی حالیہ مثبت رپورٹ کا خیر مقدم…
ملائیشیا ہمارا دوسرا گھر، پاکستان ملائیشیا کو 20 کروڑ ڈالر کا حلال گوشت برآمد کرے گا،وزیراعظم
ملاہیشیا(مسائل نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ملائیشیا کو 20کروڑ ڈالر کا گوشت فراہم کرے گا، پاکستان سے حلال گوشت کی برآمد کے فیصلے کا خیرمقدم کرتاہوں۔ حلال گوشت کی تجارت کو مزید بڑھائیں گے۔
ملائیشین وزیراعظم کے ہمراہ نیوز…
وزیراعظم کا دورہ ملائیشیا؛ تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
ملایئشیا(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ملائیشیا کے دوران دونوں ممالک کے مابین تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔
پاکستان اور ملائیشیا کے وزرائے اعظم نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی، جس میں دوطرفہ تعلقات،…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا تاریخ ساز آغاز، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز تاریخ ساز ہوا، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازار حصص میں شاندار تیزی کا رجحان ہے اور سرمایہ کاروں کے بھرپور اعتماد کے…
عالمی مالیاتی منظرنامے میں نئی تاریخ رقم، پاکستان دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قرار
اسلام آباد(مسائل نیوز)عالمی مالیاتی منظرنامے میں پاکستان کو دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قرار دیا گیا، بلومبرگ کے نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کر دی ہے۔
بلومبرگ کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق ’’پاکستان ڈیفالٹ رسک میں کمی…
عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد(مسائل نیوز)عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سنگجانی جلسہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں ہوئی، جس میں عدالت نے…