Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کوئٹہ: پولیس پارٹی پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں تین ملزمان ہلاک
کوئٹہ (مسائل نیوز)کوئٹہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں تین ملزمان ہلاک ہوگئے۔
جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی جس کے جواب میں اہلکاروں نے فوری جوابی کارروائی…
خواجہ آصف نے قومی ائیر لائن کے برطانیہ فلائٹ آپریشن کی بحالی کا افتتاح کردیا، پہلی پرواز آج…
اسلام آباد(مسائل نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے قومی ائیر لائن کے برطانیہ فلائٹ آپریشن بحالی کا افتتاح کردیا۔
پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازیں آج بحال ہونے جارہی ہیں اور آج 5 سال بعد اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے پہلی پرواز روانہ…
افسوس بلوچستان کے بےشمار قدرتی وسائل اور اس کی دولت اب بھی زمین کے اندر دفن ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ نے بلوچستان کو بے شمار قدرتی وسائل سے نوازا ہے لیکن افسوس بلوچستان کی دولت ابھی بھی زمین کے اندر دفن ہے، ملک کی ترقی بلوچستان کی خوشحالی سے براہ راست جڑی ہے۔
انہوں نے اسلام…
پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کا عالمی اعتراف، امریکی جریدے نے ’خطے کا فاتح‘ قرار دے دیا
واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکا کے معتبر جریدے ’’فارن پالیسی‘‘ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں پاکستان کی حکومتی سفارتکاری اور عسکری ڈپلومیسی کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اسلام آباد کو خطے کا سفارتی فاتح قرار دیا ہے۔
امریکی جریدے کی رپورٹ…
دہشت گردوں کیخلاف مؤثراقدامات کیے، ہرجارحیت کیخلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
مردان (مسائل نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی اور خوارج کے خلاف موثر اقدامات کیے ہیں، دشمن کی کسی بھی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور عوام سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوں گے۔
ڈی جی آئی…
پاکستان اور افغان طالبان مذاکرات کا ترکیہ میں آج دوسرا دور، سرحدی گزرگاہیں بدستور بند
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان نے کہا ہے کہ دوحہ جنگ بندی معاہدے کے بعد سے افغان سرزمین سے کوئی بڑا دہشت گردانہ حملہ نہیں ہوا ہے۔ اسلام آباد اور افغان طالبان حکومت کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور استنبول میں آج ہوگا۔دفتر خارجہ نے اس پیش رفت…
ٹی ایل پی پر پابندی کے بعد مریم نواز کے سکیورٹی اسٹاف اور دیگر عملے کی اسکریننگ شروع
لاہور(مسائل نیوز)مذہبی جماعت ٹی ایل پی پر پابندی کے بعد مریم نواز کے سکیورٹی اسٹاف اور دیگر عملے کی اسکریننگ شروع کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سکیورٹی کے تمام اہل کاروں کی اسکریننگ شروع کردی گئی ہے۔ یہ اسکریننگ…
عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد(مسائل نیوز)عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست عدالت نے سماعت کے لیے مقرر کرلی۔
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے 4 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر…
پی آئی اے کا 5 سال بعد برطانیہ کیلیے فلائٹ آپریشن بحال
اسلام آباد(مسائل نیوز)انتظار کی گھڑیاں ختم، قومی ایئر لائنز پی آئی اے کا 5سال بعد برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن بحال ہو گیا ہے، افتتاحی تقریب آج اسلام آباد اور مانچسٹر ایئر پورٹ پر منعقد ہوگی۔
اسلام آباد سے پی آئی اے کی پہلی پرواز…
خضدار میں مسلح افراد کا تعمیراتی کیمپ پر حملہ، 18 مزدور اغوا، گاڑیاں نذر آتش
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے 18 مزدوروں کو اغوا کر لیا جبکہ متعدد گاڑیوں اور مشینری کو آگ لگا کر تباہ کردیا۔
واقعہ صوبے میں ایک ہفتے کے اندر مزدوروں کے اغوا کا…