MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پنجاب میں عمران خان کے خلاف کتنے مقدمات درج ہیں؟

لاہور(مسائل نیوز)عمران خان کے خلاف پنجاب میں کتنے مقدمات درج ہیں، اس حوالے سے وکیل نے عدالت کو آگاہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اپنے خلاف درج تمام مقدمات کو یکجا کرنے کی درخواست پر سماعت لاہور ہائی…

ترک قوم کی استقامت اور وژن دنیا بھر کیلیے مشعلِ راہ ہے، صدر کی ترکیہ کے یوم جمہوریہ پر مبارکباد

اسلام آباد)مسائل نیوز)صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ترک قوم کی استقامت اور وژن دنیا بھر کے لیے مشعلِ راہ ہے، مصطفیٰ کمال اتاترک کی قیادت نے اصلاحات و ترقی کی نئی راہیں کھولیں۔ ترکیہ کے 102ویں یومِ جمہوریہ پر دلی مبارکباد دیتے صدر نے…

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا معاملہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

آزاد کشمیر (مسائل نیوز)آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا معاملہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا جب کہ نئے وزیر اعظم کے انتخاب کا حتمی اعلان آج متوقع ہے۔ ذرائع نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری آج آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کے امیدوار کا اعلان کریں گے،…

سندھ اور بلوچستان کیلیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(مسائل نیوز)سردیوں کی آمد پر سندھ اور بلوچستان کے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے اوگرا میں درخواست جمع کروا دی۔ سندھ اور بلوچستان کے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں 125روپے 41 پیسے…

پاکستان کے معاشی استحکام کا انقلابی سفر، بھارتی ویب سائٹ کی رپورٹ میں بھی اعتراف

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان نے 2023 سے 2025 تک جنوبی ایشیا میں شاندار میکرو اکنامک تبدیلی کی مثال قائم کر دی، حکومت کی مؤثر معاشی پالیسیوں کا بھارتی ویب سائٹ ساؤتھ ایشیا مانیٹر نے بھی اعتراف کر لیا۔ بہترین داخلی اصلاحات اور آئی ایم…

9مئی و دیگر 5 کیسز؛ عمران خان کو عدالت یا بذریعہ ویڈیو لنک پر پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(مسائل نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے…

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور دو طرفہ تعلقات پر گفتگو

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے خوشگوار ماحول میں ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ریاض میں دونوں رہنماؤں کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ کچھ ہی دیر میں…

تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول دھماکا، 8 افراد زخمی

کوئٹہ(مسائل نیوز) تربت میں دہشت گردوں نے ڈپٹی کمشنر کیچ کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول دھماکے سے نشانہ بنایا، 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ گاڑی کے دھماکے میں ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر…

انشاء اللہ کشمیریوں کو جلد بھارتی تسلط سے آزادی ملے گی، وزیراعظم کا یوم سیاہ کشمیر پر پیغام

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 78 سال قبل بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کیا، انسانی تاریخ کا افسوسناک باب آج بھی جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ ہر سال 27…

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ عافیہ صدیقی کی رہائی و وطن واپسی کا کیس لارجر بینچ میں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(مسائل نیوز)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس 29 اکتوبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ میں سماعت کے لیے مقرر کر لیا گیا۔ رجسٹرار آفس نے کیس سماعت کے لیے مقرر کرنے کی کازلسٹ جاری کر دی۔ اسلام آباد…