MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سرفراز کا کمال کم بیک، قومی ٹیم میں واپس آتے ہی بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

0 189

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز) سرفراز کا کمال کم بیک، قومی ٹیم میں واپس آتے ہی بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا،پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر باز سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں تین یا اس سے کم میچزکی سیریزمیں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹربن گئے۔سرفرازنے نیوزی لینڈکے خلاف دوٹیسٹ میچز کی سیریز میں 317 رنزبناکراعزازحاصل کیا۔وکٹ کیپر بیٹر نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سنچری کرلی ہے۔ میچ کے بعد سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ہوم گراؤنڈ پر سنچری بنانے کی تمنا پوری ہو گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.