MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آکسیجن ماسک لگائے شہبازگِل کو ایمبولینس میں عدالت پہنچا دیا گیا، فردِ جرم کا امکان

0 302

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہبازگِل کو ایمبولینس میں اسلام آباد کچہری پہنچا دیا گیا، جن پر آج فردِ جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔عدالت پہنچنے والے شہبازگِل کو ایمبولینس میں آکسیجن ماسک لگا ہوا ہے اور وہ بار بار کھانس رہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.