MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر انتقال کرگئے

1 764

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر فرینک کیمرون انتقال کرگئے۔سابق کیوی کرکٹر کے انتقال کے باعث کراچی میں موجود نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بازئوں پر کالی پٹی باندھ کر میچ کھیلا ۔ نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر فرینک کیمرون نے 1961ء میں جنوبی افریقہ کے خلاف ڈربن میں ڈیبیو کیا تھا، انہوں نے 19 ٹیسٹ اور 119فرسٹ کلاس میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ میں شامل نہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.