MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

برائلر گوشت کی قیمتیں بلندیوں پرجانتے ہیں فی کلو مرغی کی قیمت کہاں تک پہنچ گئی

5 233

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)شہر میں گزشتہ روز بھی برائلر گوشت کی قیمتوںمیں اضافے کا سلسلہ جاری رہا ۔ پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید10روپے اضافے سے519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے اضافے سے346روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔نمائندے کے مطابق نارووال شہر اور گردونواح میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھا گیا اوربرائلر گوشت کی قیمت نارووال کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔گزشتہ دو روز کے دوران 53 روپے فی کلو اضافے کے بعد قیمت522 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

5 Comments
  1. […] نیوز)ملک بھر میں برائلر مرغی کی قیمت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچنے کے بعد چکن عوامی پہنچ سے دور […]

  2. […] نیوز)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے512روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی […]

  3. […] نیوز)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 20روپے کمی سے492روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت13روپے کمی […]

  4. […] نیوز) ملک میں مرغی کی قیمت 890 روپے تک پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ خیبر […]

  5. […] نیوز) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 30روپے اضافے سے639روپے فی کلو ، زندہ برائلر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.