مونس الٰہی اور حسین الٰہی اچانک سپین روانہ ہو گئے
لاہور(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری مونس الٰہی اور حسین الٰہی سپین روانہ ہو گئے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مونس الٰہی اور حسین الٰہی چارٹر طیارے کے ذریعے اسپین روانہ ہوئے۔ذرائع کے مطابق مونس الٰہی اور حسین الٰہی اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے۔