MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

قلات میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری ہوگیا، بجلی کی لوڈشیڈنگ اور گیس کی قلت سے زندگی مفلوج

1 833

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

قلات (مسائل نیوز) قلات میں شدید سردی سے منفی 6 ڈگری ہوگیا، میدانوں میں موجود پانی جم گیا۔تفصیلات کے مطابق قلات میں شدید سردی کی وجہ سے درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا جس کے باعث گلیوں اور میدانوں میں موجود پانی جم گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ضلع میں شدید سردی کی وجہ سے گیس کی بھی قلت ہے اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سے سرد موسم میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس سپلائی کر سکتے ہیں۔گیس کی قلت کے باعث یورپی مارکیٹ اہم ہو گئی۔یامل یورپ گیس پایپ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.