قلات میں ٹمپریچر منفی6 ڈگری ہوگیا، میدانوں میں موجود پانی جم گیا
قلات(مسائل نیوز) شدید سردی سے قلات میں دجہ حرارت منفی 6 ڈگری تک پہنچ گیا ہے،میدانوں میں موجود پانی جم گیا۔
- Advertisement -
نجی ٹی وی چینل “جیو نیوز”کے مطابق قلات میں شدید سردی نے ڈیرے جما لیے,درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہےجس کے باعث گلیوں اور میدانوں میں موجود پانی جم گیا ہے،اس کے علاوہ ضلع میں شدید سردی کی وجہ سے گیس کی بھی قلت ہے اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سے سرد موسم میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔
[…] (مسائل نیوز) قلات میں شدید سردی سے منفی 6 ڈگری ہوگیا، میدانوں میں موجود پانی جم […]
[…] (مسائل نیوز) وادی قلات میں بے پناہ سردی نے ڈیرے جما لئے، شدید سردی نے ہر شے جما دی، پارہ منفی 9 ریکارڈ، نظام […]