MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے سرد ہواؤں کیساتھ ساتھ بارش کی پیشگوئی

0 246

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سرگودھا (مسائل نیوز) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے سرگودھا سمیت ملک کے بعض علاقوں میں سرد ہواؤں کیساتھ ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے اور سردی میں بھی اضافے کی نوید سنائی ہے۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے خشک سردی کی وجہ سے بیماریوں میں اضافہ ہورہا ہے تاہم آئندہ ہفتے بارش ہونے امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ شمالی علاقہ جات میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے ۔سرد ہواؤں کے چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.