MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کم ازکم 80 روپے کمی ہونی چاہیے

0 361

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کم ازکم 80 روپے کمی ہونی چاہیے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت انتہائی کم ہو کر 76 ڈالر فی بیرل کے قریب ہو گئی ہے- عمران خان دور میں جب عالمی مارکیٹ میں قیمت 100 ڈالر سے بھی زیادہ فی بیرل تھی تو عوام کے لیے پیڑول 150 روپے اور ڈیزل 146 روپے لیٹر تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.