MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بابر اعظم نے اپنے اوپر ہونیوالی تنقید کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیا

0 198

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے اوپر ہونے والی تنقید کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا،بابر اعظم کو انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں رنز نہ کرنے اور ٹیم کی شکست پر تنقید کا سامنا تھا جس پر قومی ٹیم کے کپتان نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے ایک پیغام شیئر کیا،انہوں نے لکھا کہ ‘تعریفوں کو کبھی اپنے سر پر سوار نہ کریں،تنقید کو کبھی دل پر مت لیں’۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.