MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کےدرمیان طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں

1 220

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دبئی(مسائل نیوز) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ ٹی وی پروگرام کا اعلان کر دیا۔شعیب ملک نے انسٹاگرام پر ‘دی مرزا ملک شو’ کا پرومو شیئر کیا ہے جس میں ثانیہ مرزا بھی ان کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔پرومو وڈیو میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا اپنے پروگرام میں مہمانوں کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔مہمانوں میں ہمایوں سعید، فہد مصطفیٰ، عدنان صدیقی اور وسیم بادامی شامل ہیں۔’دی مرزا ملک شو‘ پروگرام پاکستان کے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر نشر ہوگا۔واضح رہے کہ چند ہفتے قبل شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان طلاق کی افواہیں زیر گردش تھیں لیکن دونوں کے ایک ساتھ ٹی وی پروگرام کے اعلان کے بعد وہ افواہیں دم توڑ گئیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز)بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے دو روز بعد اپنے شوہر کی ٹوئٹ کا جواب دے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.