شرجیل انعام میمن کا فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل آگیا
کراچی (مسائل نیوز)شرجیل انعام میمن نے اعظم سواتی کی گرفتاری کے لئے کوئٹہ جہاز بھیجنے سے متعلق فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ایک اور جھوٹ، وزیر اعلی سندھ کا جہاز کافی دنوں سے تیکنیکی وجوہات کے سبب گراونڈ ہے اور ناقابل استعمال ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس جھوٹے ٹوئٹ سے پی ٹی آئی نے جھوٹ بولنے کی اپنی روایت کو جاری رکھا ہے، یا تو اس جھوٹ کو ثابت کریں ورنہ عوام سے ایک اور جھوٹ بولنے پر معافی مانگیں۔
[…] نیوز)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ” میری گھڑی میری مرضی ، میری […]