MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر اہم ملک روانہ ہو گئے

0 229

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق دونوں رہنما دو طرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دونوں رہنما ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور صدر اردوان استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے لیے چار ملجم (MILGEM) کارویٹ جہازوں میں سے تیسرے جہاز PNS خیبر کا افتتاح کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.