MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف بلوچستان کا قافلہ حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کیلئے جمعہ کو قاسم خان سوری کی قیادت میں کوئٹہ سے روانہ ہوگا

2 237

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) پاکستان تحریک بلوچستان کے صوبائی صدر اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان کی قیادت میں حقیقی آزادی مارچ کے لئے قافلہ 25 نومبر بروز جمعہ دوپہر 1:30 بجے بعد نماز جمعہ کوئلہ پھاٹک نزد صوبائی سیکرٹریٹ شہباز ٹاؤن کوٸٹہ سے روانہ ہوگا صوبائی صدر قاسم خان سوری حقیقی آزادی مارچ کنٹینر سے قافلے کی قیادت کرینگے جس میں کچلاک، بوستان، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ ژوب، شیرانی، موسی خیل اور دیگر اضلاع کے قافلے بھی شریک ہوکر اسلام آباد پہنچے گے اس سلسلے میں عہداداران، سینئر قیادت پر مشتمل کمیٹیاں بناکر کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ ملک پر دو خاندان مسلط ہیں آصف علی زرداری […]

  2. […] بلوچستان کے صوبائی صدر او سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے اعظم سواتی کی اسلام آباد سے کوئٹہ منتقلی اور اظہار […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.