MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بھارتی آبی جارحیت پاکستان کو عالمی فورم پر بڑی کامیابی مل گئی

0 349

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آ باد(مسائل نیوز) بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف پاکستان کو عالمی فورم پر بڑی کامیابی مل گئی اور بھارت کے کشن گنگا اور ریٹلی ہائیڈرو منصوبے پر پاکستانی اعتراض کو سماعت کیلئے قبول کر لیا گیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق عالمی بینک دونوں منصوبوں کے ڈیزائن 21نومبر کو ثالثی عدالت کے حوالے کرے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.