MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بھکاری نے ملکی وقار اتنا خراب کیا کہ سعودی شہزادہ کو دورہ ملتوی کرنا پڑا، منورہ منیر بلوچ

1 269

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان خواتین کی صوبائی صدر منورہ منیر بلوچ کی زیر صدارت حقیقی آزا دی ما رچ کا اجلا س منعقد ہو ا اجلا س میں صوبائی نائب صدر حلیمہ بانو، کوئٹہ سٹی کی جنرل سیکرٹری ناہیدہ علی، رفعت،شگفتہ اور دیگر خواتین شر یک تھیں جس میں حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کیلئے خواتین کا جوش و جذبہ قابل دید ہے، پی ٹی آئی خواتین کیلئے علیحدہ سے کنٹرینر اور گاڑیوں کے انتظامات اور دیگر امور پر تفصیلی جائزہ لیا گیا، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جرات و عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں جس نے گولیاں کھا کر شدید زخمی ہونے کے باوجود قوم کے خاطر اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر مسکراتے رہے ایک امپورٹڈ حکومت کی پالیسی، سابق وزیراعظم کو لندن میں بخا ر محسو س ہوا اور پاکستان آمد کو ملتوی کردیا بھکاریو ں نے ملک کا وقار اتنا خراب کیا کہ سعودی شہزادے نے طے شدہ پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا جس سے ملکی وقار خراب ہوا۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] ن تحر یک انصا ف بلوچستا ن خو اتین ونگ کی صو با ئی صدر منور ہ بلو چ نے اپنے جا ری کر دی ایک بیا ن میں کہا کہ پی ڈی ایم حکو مت […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.