MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سوراب،گیس لیکیج سے گھر میں دھماکا، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جھلس گئے

0 704

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سوراب (مسائل نیوز)سوراب؛کلی میروانی کے ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جھلس گئے ، پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے گھرمیں موجود چارافراد زخمی ہوگئے ہیں،زخمیوں میں میاں،بیوی اور دو کمسن بچے شامل ہیں،پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال میں ابتداہی امداد دینے کے بعد مزید علاج کے کوئٹہ منقل کردیاگیاہے۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.