این اے 45 ضمنی الیکشن، جے یو آئی ف کے خلاف عمران خان کا پلڑا بھاری
پشاور (مسائل نیوز) این اے 45 کرم کے ضمنی الیکشن میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق عمران خان واضح برتری حاصل کئے ہوئے ہیں انہوں نے اب تک چار ہزار 370 ووٹ لئے ہیں جبکہ جے یو آئی ف کے رہنما جمیل خان دو ہزار 432 ووٹوں کے ساتھ پیچھے ہیں۔
[…] آباد (مسائل نیوز) پشاور ضمنی الیکشن میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس،الیکشن […]