MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئی نہیں نکلا تو شرمندگی سے کہہ دیا کہ احتجاج کی کال واپس لے رہا ہوں

0 430

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن/لاہور(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس کی چوری ثابت ہوگئی اس کیلئے کون باہر نکلے گا۔
اپنے بیان میں مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کوئی نہیں نکلا تو شرمندگی سے کہہ دیا کہ احتجاج کی کال واپس لے رہا ہوں۔مریم نواز نے مزید کہا کہ کل احتجاج ہوا ہی کون سا تھا جسے آپ نے ختم کروانا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.