2 مرتبہ کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈین ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے باہر
ہوبارٹ(مسائل نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ کے 11 ویں میچ میں آئرلینڈ نے 2 بار کی سابق عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیا گیا 147 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر 18 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
اس سے قبل ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے۔ ویسٹ انڈین بیٹر برینڈن کنگ 62 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔
[…] (مسائل نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں گروپ بی کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو […]