MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ چمن روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چار زخمی

1 338

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)کوئٹہ چمن بین الاقوامی شاہراہِ پر بلوچ خان ہوٹل کے قریب ٹریلر بریک فیل ہونے کے باعث بے قابو ہوکر دو فلڈر گاڑیوں موٹر سائیکل سمیت سبزی دوکان کے ساتھ ٹکرانے کے بعد الٹ گیا ایک شخص جان بحق 4 افراد زخمی ہوئے زخمیوں کو چمن ہسپتال منتقل کردیاگیا عینی شاہدین کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص موٹر سائیکل سوار نصراللہ عشیزئی سکنہ کلی ٹاکی کا رہائشی ہے لیویزاہلکار موقع پر پہنچ گئے لیویزانچارج نائب رسالدار سیف اللہ محمد شفیق موقع پر پہنچ گئے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)بلوچستان کے ضلع واشک میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں ایس پی جاں بحق اور دو اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس کا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.