MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حاجی غلام علی کو گورنر خیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ

6 380

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز)حکومت نے حاجی غلام علی کو خیبر پختونخوا کا نیا گورنر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی و ی کے مطابق چھ ماہ سے خیبرپختونخوا کا گورنر نہ ہونے کے بعد وفاق نے خیبرپختونخوا کا نیا گورنر تعینات کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم کی جماعتوں نے جے یو آئی کے حاجی غلام علی کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے حالیہ اجلاس میں خیبرپختونخوا کے نئے گورنر کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ حاجی غلام علی پشاور کے ناظم بھی رہ چکے ہیں جبکہ ان کے بیٹے زبیرعلی پشاور کے میئر ہیں۔اس حوالے سے حاجی غلام علی سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ گورنر کے حوالے سے خبریں وہ بھی سن رہے ہیں تاہم جب تک اعلامیہ جاری نہیں ہوجاتا کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

6 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز) جے یو آئی کے حاجی غلام علی کو گورنر خیبرپختونخوا مقرر کردیا گیا ہے، پی ڈی ایم کی […]

  2. […] نیوز) گورنر خیبرپختونخوا غلام علی کا کہنا ہے کہ 6 ماہ بعد ملک میں انتخابات ہونے ہیں لہذا […]

  3. […] نیوز)گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ وہ سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کا بل نوٹ […]

  4. […] نیوز) گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر استعمال سے […]

  5. […] (مسائل نیوز) گورنر خیبر پختو نخوا غلام علی کا کہنا ہے کہ وزیراعلٰی محمود خان نے سرکاری ہیلی کاپٹر […]

  6. […] نیوز) گورنر خیبر پختو نخوا غلام علی کا کہنا ہے کہ میں یہ نہیں کہتا الیکشن نہ کرائیں،میں نے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.