MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وفاق کو بلوچ، پشتون، سندھی، پنجابی کے قومی تاریخی حقوق کو تسلیم کرنا ہوگا، نواب رئیسانی

1 420

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمداسلم رئیسانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ وفاق کو پاکستان میں بلوچ، پشتون، سندھی، پنجابی کے قومی تاریخی حقوق کو تسلیم کرنا ہونگے یعنی ثقافت زبان وسائل اور دوسرے وہ سب حقوق جو ایک کثیر القومی ریاست میں ہونے چاہیے ، پاکستانی آئین میں بڑی اصلاحات کرنے کی ضرورت ہے، یہاں زور زبردستی سے معاملات چلائے جا رہے ہیں اس طرح نہیں چل سکتے،انہوں نے مطالبہ کیاکہ لاپتہ ہونے والے آصف اور رشید کو رہا کرکے جبری گمشدگی کا فوری خاتمہ کیاجائے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز)بلوچ پشتون کا تاریخی رشتہ ہے۔اس رشتے کون منفی و تعصبی سیاست پراگندہ کرنے کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.