MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی اچانک طبیعت خراب، اسپتال منتقل

4 292

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی اچانک طبیعت خراب، اسپتال منتقل۔ سینے میں انفیکشن کے باعث نسیم شاہ کو تیز بخار ہوا اور تیز بخار کی وجہ سے انہیں اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو شدید بخار کے سبب اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کے مقامی اسپتال میں نسیم شاہ کے ڈینگی سمیت مختلف ٹیسٹ بھی کرائے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سینے میں انفیکشن کے باعث نسیم شاہ کو تیز بخار ہوا اور تیز بخار کی وجہ سے انہیں اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔ نسیم شاہ کی طبیعت میں خرابی یا ان کو اسپتال منتقل کیے جانے کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے باضابطہ طور پر تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ کو آج کا میچ کھلائے جانے کا امکان بھی ختم ہو گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

4 Comments
  1. […] ڈریسنگ روم کی طرف چل دئیے۔ اس کے بعد اگلے ہی لمحے فاسٹ بولر نسیم شاہ سے بھی ایک مداح لڑکی نے بھائی کہتے ہوئے شرٹ کا سوال […]

  2. […] نیوز)قومی بولر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے ون […]

  3. […] نیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ان کی تعلیم میٹرک تک ہے اور دوران تعلیم […]

  4. […] نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنی شادی سے متعلق کہا ہے کہ یہ سوال ابو سے کریں وہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.