MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عوام تیاری کر لیں ، محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے نئی پیش گوئی کر دی

0 535

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)آج پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔گزشتہ ریکارڈ کیے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی41 ، سبی اور دالبندین میں40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.