MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ترکی سے ٹرین کے ذریعے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان تفتان پہنچ گیا

0 726

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چاغی (مسائل نیوز) چاغی میں ترکی سے بائی ٹرین سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سامان تفتان بارڈر پہنچ گئے ذرائع کے مطابق برادر ملک ترکی کی جانب سے 28 بوگیوں پر مشتمل کمبل ودیگر ضروری سامانوں کا ٹرین تفتان بارڈر پہنچ گئی تفتان سے ٹرین دالبندین اسٹیشن کے لیے روانہ ہوچکی ہے دالبندین سے سامان بائی روڈ اندرون ملک روانہ کیا جائے گا حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث دالبندین سیکشن کے علاوہ کوئٹہ تک پاک ایران ریلوے ٹریک بری طرح متاثر ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.