MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فروٹ منرو، روڈ بندش کے باعث مردہ مرغیاں بکنے لگی، ویڈیو دیکھیں

0 742

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

فروٹ منرو، روڈ بندش کے باعث مردہ مرغیاں بکنے لگی، ویڈیو دیکھیں

- Advertisement -

سب ڈرائیور مسافر حضرات ہوشیار رہے ،فورٹ منرو پہاڑ پچھلے ایک مہینے سے بند ہے اور دوسری طرف پہاڑ میں جو مرغی کی گاڑیاں کھڑی تھی وہ مرغیاں مر گئیں اور ڈرائیورو نے سڑک کے کنارے پر پھینک دیئے۔ فورٹ منرو کے لوگ یہ مردہ مرغیاں صاف کرکے آپنے ہوٹلوں میں بیچ رہے ہیں جو ویڈیو میں صاف نظر آرہا ہے

 

تمام مسافروں سے درخواست کرتے ہیں کہ فورٹ منرو پہاڑ میں کھانے سے گریز کریں کیونکہ اس سے بہت بیماریاں پھیل سکتی ہیں اور پنجاب حکومت سے نوٹس کی اپیل کرتے ہیں۔

 

ویڈیو زیادہ سے زیادہ شہیر کریں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.