مولانا فضل الرحمان کی جماعت کو بلوچستان حکومت کا حصہ بنانے کی کوششیں شروع
کوئٹہ (مسائل نیوز) حکومت بلوچستان میں دراڑیں، وزیراعلی بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے جمعیت علما اسلام کو حکومت میں شمولیت کیلئے کوششیں شروع کردیں۔
ذرائع کے مطابق حکومت بلوچستان میں ایک بارپھر اختلافات سامنے آگئے ہیں پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کی جانب سے عدم اعتماد کے بعد بی اے پی کے صوبائی وزرا اوراہم رہنمائوں کی جانب سے ناراضگی کے بعد وزیراعلی بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے اپنی کرسی بچانے کیلئے جمعیت علما اسلام کو حکومت میں شامل کرنے کیلئے کوششیں شروع کردی۔
[…] آباد(مسائل نیوز) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سوات اور ٹانک میں پارٹی رہنماؤں پر ہونے والے حملوں […]
[…] نیوز) حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آرمی چیف عمران خان نے نہیں وزیراعظم نے […]
[…] پور (مسائل نیوز) صدر پی ڈی ایم اور سربراہ جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان جلسوں میں ملک کو کس سے آزاد کرنے […]
[…] کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمان نےکہا ہے کہ عمران خان کو عدالت میں روز ریلیف ملتا ہے، […]
[…] (مسائل نیوز) سربراہ جے یوآئی ف اور صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی تیاری مکمل تو حکیم ثناء اللہ […]