MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک بھر میں بخار کی دوا پیناڈول کی شدید قلت

0 1,423

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)لاہور سمیت ملک بھر میں بخار کی دوا پیناڈول کی شدید قلت پیدا ہوگئی۔

دوا کی قلت کے باعث کورونا، ڈینگی سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ سیلاب زدہ علاقوں میں بھی مریضوں کو بھی پیناڈول نہیں مل رہی۔

- Advertisement -

فارماسوٹیکل کمپنی کا کہنا ہے کہ فی گولی قیمت ایک روپے بڑھانے کی استدعا کی تھی جو نہیں مانی گئی، نقصان پر دوائی بیچنا ممکن نہیں ہے۔

فارماسوٹیکل مینوفیکچرنگ کمپنی کے صدر کا کہنا ہے کہ ہر ماہ 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد پیناڈول بن رہی تھی جو اب بند ہوگئی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.