MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تمام ایم این ایز،ایم پی ایز اور کارکن تمام تر توانائی سیلاب زدگان کی مدد کیلئے مختص کر دیں

0 248

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن(مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ تمام ایم این ایز،ایم پی ایز اور کارکن تمام تر توانائی سیلاب زدگان کی مدد کیلئے مختص کر دیں۔
ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ کے تمام ایم پی ایز ،ایم این ایز، ورکرز اور لیڈران جو پاکستان یا بیرونِ ملک مقیم ہیں اپنی تمام تر توانائی سیلاب زدگان کی مدد کیلئے مختص کر دیں۔انہوںنے کہاکہ سیاست انتظار کر سکتی ہے،اس وقت ہماری اولین ترجیح مشکلات میں گھرے ہمارے بہن بھائی ہیں،جن کی تکالیف کے ازالے کیلئے ہمیں ہر ممکن اقدام کرنا ہو گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.