MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل

0 415

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ریگولرانکم سیونگزسرٹیفکیٹس پرشرح منافع بڑھا کر12.60 فیصد کردیا گیا ۔ریگولراِنکم سرٹیفکیٹس پرشرح منافع میں24 پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ پینشنز،بہبود، اسپیشل سیونگزسرٹیفیکٹس پر شرح منافع موجودہ سطح پربرقرار ہے۔ سپیشل سیونگزسرٹیفکیٹس پرشرح منافع 13 فیصد کی سطح پربرقرار ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.