MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ، رئیسانی روڈ پر دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق،8 زخمی

0 810

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) نامعلوم افراد کی جانب سے رئیسانی روڈ دوکانی بابا چوک پر دستی بم سے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے۔ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر دھماکے کی نوعیت کا تعین اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.