MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا صوبے میں بارشوں کی صورتحال کے حوالے سے اہم فیصلہ

2 236

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا صوبے میں بارشوں کی صورتحال کے حوالے سے اہم فیصلہ

۔وزیراعلئ بلوچستان نے صوبہ بھر میں ہائی الرٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا

۔تمام محکمے اور انتظامیہ معمول کی مصروفیات معطل کر کے بارشوں سے پیدا صورتحال کی بہتری اور متاثرین کو ریلیف دینے پر توجہ دیں۔وزیراعلئ کی چیف سیکریٹری کو ہدایت

۔تمام سرکاری افسران انتظامی افسران اور عملہ کی چھٹیاں منسوخ ۔فوری طور پر ڈیوٹی پر حاضر ہونے حکم

۔وزیراعلئ نے اسلام آباد میں اپنی تمام سرکاری مصروفیات اور اجلاس منسوخ کر دیۓ

۔وزیراعلئ کل صبح ضلع لسبیلہ پہنچ کر متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے

۔موسم بہتر ہوتے ہی وزیراعلئ دیگر متاثرہ اضلاع کا دورہ بھی کرینگے

- Advertisement -

۔وزیراعلئ بلوچستان اپنی تمام مصروفیات ترک کر کے متاثرہ علاقوں میں امداد و بحالی کی سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔

۔متعلقہ افسران پی ڈی ایم اے اور انتظامیہ فیلڈ میں اپنی موجودگی یقینی بنائیں۔

۔فوٹو سیشن کی بجاۓ عوامی خدمت کے لیۓ عملی اقدامات کیۓ جائیں۔

۔امداد و بحالی کے اقدامات میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیںُ کی جاۓگی

۔اس وقت متاثرین کو ریلیف فراہم کرنے اور انکے حوصلے بلند کرنے کی ضرورت ہے

۔حکومتی مشنری ہر قدم پر متاثرین کے ساتھ نظر آنا چاہیۓ

۔متاثرین کے نقصانات کا ہر ممکن ازالہ یقینی بنائیں گے۔وزیراعلئ کی یقین دہانی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو بارشوں سے سب سے زیدہ متاثر ہونے والے ضلع لسبیلہ کے دورہ […]

  2. […] نیوز)۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کے اوتھل سے کراچی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.