MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

0 199

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کاروبار کے شروع ہونے کے کچھ دیر بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 30پیسے بڑھ گئی جس کے بعد 211.25روپے میں فروخت ہو رہا ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.