MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شعیب اختر کی راولپنڈی میں پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ سے ملاقات

1 257

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے گزشتہ روز راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیسٹ سکواڈ سے ملاقات کی۔ سری لنکا کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم پنڈی سٹیڈیم میں ٹریننگ کر رہی ہے۔ راولپنڈی میں قومی مینز ٹیم کا آج کا تربیتی سیشن بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔

- Advertisement -

قومی ٹیم 6 جولائی کو جمع ہوگی اور سری لنکا کے لیے پرواز کرے گی۔

ادھر دنیا کے تیز ترین باؤلر کو ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے مدعو کیا۔ کپتان بابر اعظم سمیت کھلاڑیوں کو شعیب اختر کے ساتھ باتوں میں مشغول دیکھا جا سکتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.