MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈی سی پشین کا امن و امان کے حوالے سے خدمات ناقابل فراموش ہے; طارق خان ترین

0 289

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشین(مسائل نیوز) کالم نگار و صوبائی سیکرٹری اطلاعات و تعلقات عامہ تحریک جوانان پاکستان بلوچستان طارق خان ترین نے ڈپٹی کمشنر پشین سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع پشین میں امن و امان لانا اور انہیں برقرار رکھنا کسی اہم کامیابی سے کم نہیں جس کا سہرا ڈپٹی کمشنر پشین ظفر علی محمد شہی کے سر جاتا ہے. واضح رہیں کہ حال ہی میں انکے خصوصی ہدایات پر قلعہ عبداللہ سے دفعہ 302 میں ملوث مطلوب ملزم کو گرفتار کیا گیا, اس کے علاوہ کچلاک میں پیش انے والی دلخراش واقعہ کہ جس میں ایک ماں سمیت انکے بچوں کو شہید کیا گیا کے ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا ایسے اور بھی واقعات پر سختی سے نہ صرف اقدامات اٹھائے گئے بلکہ احسن اقدامات کے بنا پر آج ضلع میں امن و امان برقرار ہے جنہیں جتنی پذیرائی بخشی جائے کم ہے. تحریک جوانان پاکستان کور کمانڈر بلوچستان, وزیر اعلی بلوچستان اور چیف سیکرٹری سے مطالبہ کرتی ہے کہ ڈی سی پشین کو انکے استحقاق کے مطابق اعزازات سے نوازے تاکہ دیگر بیوروکریٹس کے لئے بھی حوصلہ کا سبب ہو.

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.