MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

میں کسی کیساتھ منسلک ہوں ماہرہ خان نے مداح کا دل توڑ دیا

0 417

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز) پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اس بات کا انکشاف کر کے وہ کسی کے ساتھ منسلک ہیں اپنے ایک مداح کا دل توڑ دیا۔ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ سے دلکش تصاویر شیئر کی ہیں، اداکارہ کی اس پوسٹ پر ان کے ایک دیوانے مداح نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میم، پلیز آپ مجھے ریجیکٹ کر دیں تاکہ میں زندگی میں آگے بڑھ سکوں۔مداح نے کمنٹ پر اداکارہ نے لکھا کہ براہ کرم، آپ اپنی زندگی میں آگے بڑھیں! میں پہلے سے ہی کسی کے ساتھ منسلک ہوں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.