MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی دور حکومت کا احساس راشن پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ

0 226

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) محکمہ خزانہ پنجاب نے پی ٹی آئی دور حکومت کے پروگرام احساس راشن پروگرام کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ پرگرام سے مستحق شہریوں کو اشیاء خوردنوش کی خریداری پر 30 فیصد سبسڈی دی جارہی تھی۔ جبکہ محکمہ خزانہ پنجاب نے اس پروگرام کی مد میں وفاق کو دئیے گئے 9 ارب روپے کے فنڈ واپس کرنے کا مطالبہ کردیا ہے تاہم مذکورہ پروگرام کا خاتمہ صوبائی کابینہ کی منظوری سے مشروط کیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.