پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جان کو خطرہ،بنی گالہ کے اطراف سکیورٹی ہائی الرٹ
اسلام آباد (مسائل نیوز)اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جان کو خطرے کے پیشِ نظر بنی گالہ کے اطراف سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی۔
نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق ترجمان پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بنی گالہ کے اطراف سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی،
- Advertisement -
اسلام آباد پولیس نے بنی گالہ میں خصوصی سکیورٹی تعینات کردی۔پولیس کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے اور اجتماعات پر پابندی ہے،
پولیس افسران غیر قانونی سرگرمی سے نمٹنے کے لیے چوکس ہیں۔ترجمان نے کہا کہ بنی گالہ میں داخل ہونے والی گاڑیوں کی سخت چیکنگ جاری ہے،
مشکوک سرگرمی دیکھی جائے تو فوری 15 پر اطلاع دی جائے، پولیس عمران خان کو قانون کے مطابق مکمل سکیورٹی فراہم کرے گی۔
[…] (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے بھارت کے ساتھ تجارت پرپابندی لگائی، […]
[…] آباد (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو مبارکباد دیتا ہوں کہ پی ٹی آئی ٹیم کی […]
[…] آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخی کا آرڈر اسلام آباد […]
[…] نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بھیڑ بکریاں نہیں ہیں،چیف جسٹس بنیادی […]
[…] آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا، […]
[…] آباد (مسائل نیوز)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف 25 مئی کے حکم کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کیس میں […]
[…] نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والوں کو میرے بیان سے غلط فہمی […]
[…] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ محسن نقوی نے ہماری حکومت گرانے میں سب سے […]
[…] نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف سٹاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت کی […]
[…] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتاری دینے والے […]
[…] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں مرکزی قائدین اور […]
[…] نیوز)ڈاکٹرز نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سیاسی سرگرمیوں کیلئے گرین سگنل […]
[…] نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اتوار کو دوپہر دو بجے مینار پاکستان پر پارٹی کے جلسے […]
[…] نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ بنے یا فل […]