MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شاہین شاہ آفریدی نے کس پاکستانی کھلاڑی کو کرکٹ کی دنیا کا سپر مین قرار دیدیا

5 236

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو کرکٹ کی دنیا کا سپر مین قرار دے دیا۔محمد رضوان کی سالگرہ کے موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ساتھی کھلاڑی کیلئے پیغام لکھا کہ ’’رضی بھائی‘‘ پر آکر سب کچھ ختم ہوجاتا ہے، اس سے زیادہ ان کی تعریف کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے پیغام میں محمد رضوان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ آپ سپر اسٹار کرکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ بہت اچھے انسان بھی ہیں۔واضح رہے کہ محمد رضوان نے اپنی 29 ویں سالگرہ منائی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

5 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ شاہد آفری نے لاہور قلندرز کی کپتانی کرنے […]

  2. […] یو اے ای کرکٹ لیگ کی جانب سے بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان سمیت کئی پاکستانی کھلاڑیوں سے رابطہ کیا […]

  3. […] (مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ایشیا کپ میں پاکستان کی ہار کے بعد ٹوئٹر پر پیغام […]

  4. […] آباد (مسائل نیوز)نجی میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے تنقید پر لاعلمی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں […]

  5. […] اسکواڈ کے لیے مشاورت رواں ہفتے ہو گی۔ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے، وہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.